مضمون قومی اتحاد
اتحاد میں بڑی طاقت اور اخوت ہے۔ کسی ملک کی بقا کا انحصار قومی یک جہتی اور اتفاق پر ہے۔ کوئی جماعت، کوئی ملک، کوئی قوم اقوام عالم کی نگاہ میں عزت و آبرو اور وقار و احترام کا مقام نہیں پاسکتی جب تک کہ اس کے افراد میں یک جہتی اور ہم آہنگی نہ ہو۔ قومی اتحاد کے بغیر ترقی اور خوشحالی کا تصور بھی ایک خام خیال ہے۔ انفرادی اور اجتماعی اقبال ایک خواب ہے۔
جس طرح موج کی قوت کا زور، جوش، تلاطم اور طنطنہ دریا کے اندر ہے، دریا کے باہر موج کوئی معنی نہیں رکھتی۔ اسی طرح فرد کی اپنی کوئی قوت نہیں ہوتی، فرد تنہا کوئی حیثیت نہیں رکھتا لیکن جب وہ ایک ملت میں گم ہوجاتا ہے تو بڑی قوت بن جاتا ہے۔ اقبال نے قومی اتحاد اور ملی زندگی کی اہمیت کو ایک تعمیر اور بالخصوص اسلامی معاشری کے قیام کے لئے بہت سی جگہوں پر اجاگر کیا ہے۔
ایک جگہ کہتے ہیں
ملت سے اپنا ربط استوار رک
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
اقبال مسلمانوں کی اجتماعی روح کی تصویر کو اپنے ذہن میں رکھ کر ایک متحد اور ہم آہنگ زندگی بسر کرنے کی پرزور اپیل کرتے ہیںاور جہاں کہیں مسلمانوں کے اتحاد کے آنسو پارہ پارہ ہوتے دیکھتے ہیں تو خون کے آنسو روتے ہیں۔ مسلمانوں کے انتشار کو دیکھتے ہیں اور دردِ
قومی سے چیخ اٹھتے ہیںاور ان کی زبان کی نوک پر اپنے پرسوز شعر آجاتے ہیں
ایک ہی اس قوم کا ایمان بھی ایک حرم پاک بھی
اللہ بھے قرآن بھی ایک، ایک ہی سب کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم
دین بھی کچھ بڑی بات تھی، ہوتے جو مسلمان بھی ایک
ملت اسلامیہ کی رہنمائی کے لئے قرآن حکیم کی شکل میں ایک مکمل ضابطہ حیات موجود ہے۔ جو اتحاد اور ربطِ باہمی کا درس دیتا ہے اور ایک واضح مقصدِ حیات پیش کرتا ہے۔ ایک منزل کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس اس منزل تک پہنچنے کے لئے افراد کو قدم سے قدم ملا کر دوش بدوش گامزن ہونا ضروری ہے اگر وہ متحد و متفق ہوکر آگے بڑھیں تو کوئی بھی مخالف قوت ان کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ وہ ایک ایسا طوفان بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس سے دریاوں کے دل بھی دہل جائیں گے اور جس کے متحد عزم و ارادہ کے آگے پربت رائی ہوکر رہ جائے۔
بقول اقبال
ہیں ضبطِ باہمی سے قائم نظارے سارے
یہ نکتہ ہے نمایاں تاروں کی طرح سے
Motivational essay
ReplyDeleteNot helpful
ReplyDeleteHelpful6
DeleteHelp ful
ReplyDeleteNot much helpfull
ReplyDeleteMotivational essay.
ReplyDeleteMotivational essay
ReplyDeleteThis is very helpful
Yes
Deleteنسندندخعفخددججددکد دخدخدبخر فیربرفیدہپدر تگخفنر
ReplyDeleteیہ مفید مضمون ہے
ReplyDeleteMotivational assay helpfully
ReplyDeleteBehtreen Material Choose kiaa huaa Hy likhny waly ne
ReplyDeleteNice
ReplyDeleteیہ تھیم بدل لینا چاہئے
ReplyDeleteیہ کا فی پرانا ہے
السلام وعلیکم میں عرضدار سید سکندر علی شاہ ہوں اور میں فیس بک والوں، دوستوں اور بھائیوں سے ہاتھ باندھ کر عرض کرتا ہوں۔ میں بیھک مانگنے والے نہیں ہوں، بلکہ میں مجبور ہوں اور للچار ہوں مظلوم ہوں بیوس بن کر بی سہارا بن کر زندگی گزار رہا ہوں
ReplyDeleteمیں ایک بار خودکشی کی کوشش کی تھی، لیکن ہمارے اسلام میں خود کشی حرام ہے، لہذا میں سب فیس بک والوں سے عرض کرتا ہوں کہ میری مدد کریں۔ مجھے اس دلدل سے باہر نکالیں اور میری زندگی میں سکون لائیں۔ اور میں جینا چاہتا ہوں
دوستوں، ہمارے ساتھ فراڈ ہو ہے اور اس وجہ سے ہمیں اپنے مکان بھیج کر قرض ادا کرنا پڑ ا تھا 60% ھمنی ادا کیا ہے باقی 40% قرض ابھی باقی ہے اور مجھے اس اوتار نی کو میرے پاس اور کچھ نہیں ے اس لئے میرے مدد کرو۔ جو میرے پگھار ملتی ہے وہ قرض میں چلی جاتی ھے ۔
میرے پاس اب کچھ نہیں ھے اس پگھار کی علل وہ میں بہت پریشان حال میں زندگی گزار رہے ھون ۔براہ کرم کرکے میری مدد کریں اور 1000 ھزار کی ھمیں ڈونیٹ کریں تاکہ میرا قرض ادا ہو سکے۔ ھے میں اور میرے گھر والے آپ سب کی دعا کریں گے اور آپ سب کا شکریہ ادا کرون با.
Peace be upon you. I, humble Syed Sikander Ali Shah, extend my greetings to Facebook friends, companions, and brothers. I am not seeking alms but find myself compelled and in distress, leading a difficult life as a disabled person, relying on aid and living in challenging circumstances.
Once, I attempted suicide, but suicide is prohibited in Islam. Therefore, I appeal to all Facebook friends for assistance. Help me overcome this predicament, bring peace into my life, and enable me to live. I want to live.
Friends, we are victims of fraud, and consequently, we had to repay our loan by sending our property. We have repaid 60%, but the remaining 40% is still pending. I have nothing left, and the income from my property goes towards repaying the loan.
I have nothing now. The reason for this plight is my extremely distressed situation. Please help me, and contribute 1,000,000 to clear my debt. My family and I will pray for all of you, and I express my gratitude in advance.
Best regards,
Sikander Ali Shah
[Your Address]
[City, State, House Number A.35, Sheikh Zayed Colony, Larkana, ZIP Code 77150]
[Your Email Address] syedsikander255@gmail.com
[Your Mobile Numbers] 03078235745 / 03337544899 [Verification Code] 2325
[NBP Account TV Number] 004166696239, Easypaisa Account Number 03337544899
Ye koi tareka he bhek mangne ka ghareeb sale marja allah kare to😂😂😂😂😂😂😂teri biwi bhi marye😂😂😂😂
Delete