اپنے دوست یا بھائی کے نام خط لکھئے جس میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالئے
کمرہ امتحان
کراچی
۵۱ مارچ ۰۰۰۲ئ
میرے پیارے دوست،
اسلام وعلیکم
تمہارا خط ملا۔ پڑھ کر تعجب ہوا کہ تم تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو دیکھ دیکھ کر تعلیم سے اکتانے لگے ہو اور اب تمہارا دل تعلیم حاصل کرنے مےں نہیں لگ رہا ہے۔ یہ کسی قسم کی مایوسی کی باتیں کرنے لگے ہو۔ تم تو ہمیشہ شاندار مستقبل اور عزم و ہمت کی باتیں کرتے تھے۔
کل ہی میں نے تمہاری کتاب میں ڈپٹی نذیر احمد کا خط دیکھا۔ کتنی عمدہ بات انہوں نے اپنے بیٹے کو لکھی ہے کہ رزق و نوکری تو انسان کو اپنے مقدر سے ملتی ہے۔ علم اس لئی حاصل کرو کہ تمہارے اندر علمیت، قابلیت اور لیاقت پیدا ہوتا ہے کہ ہم عصروں میں انفرادیت اور ممتاز حیثیت حاصل کرسکو۔ جہاں جاو لوگ عزت تعظم کریں اور تم ہی سب کی نگاہوں کا مرکز ہو۔
انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف علم و آگہی کی بدولت حاصل ہے۔ دین و دنیا کی تمام تر ترقیاں اور بلندیاں علم ہی کے دم سے ہیں۔ اس لئے اسلام نی سب سے زیادہ زور دلم حاصل کرنے پر دیا ہے۔ علم کے سمندر مےں جتنے غوطے لگاو گے اتنے ہی نکھر کر اوپر آوگے۔ علم حاصل کرنے کے لئے مہد سے لحد تک کوئی وقت کی قید نہیں۔ ہاں عزم و ہمت اور مسلسل جدوجہد کامیابی و کامرانی کا زینہ ہے۔
تم بہت محنتی ہو۔ کاش! تم بھی اپنے اسلاف کی طرح کوئی ایسا علمی کارنامہ انجام دو کہ تمہارے علم و فضل سے قوم، ملک اور مذہب و ملت کو فائدہ پہنچے
فقط
تمہارا دوست
ا - ب -ج
Yaar ap plz buri suhbat say bachney ki talqin par hat likho
ReplyDeleteBoot kub masha Allah
DeleteNice khat
ReplyDeleteHmm
Deleteماشاءاللہ بہت بہترین خط ہے 👌👌👌👌👌👌
DeleteNice khat
ReplyDeleteبھت گندا قسم کا خط ھے
ReplyDeleteجن لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق نہیں ھوتا وہ یھی کہتیں ہیں
Deleteجن لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق نہیں ھوتا وہ یھی کہتیں ہیں
Deleteبھت اچھا
ReplyDeleteتحریر خط قدامت پسندی کی شکار ہے تجدد کا دور ہے تجدید کاری کی ضرورت ہے
ReplyDeleteدوست کے نام خط لکھیں جس میں اسے حال ہی میں پڑھی جانے والی کتاب کے بارے میں بتائیں۔
ReplyDeleteYeh khat likh dein
DeleteVery bad
Deleteماشاءالله بہت اچھا خط
ReplyDeleteماشاءاللہ بہت اچھا خط ہے
ReplyDeleteاور اچھا خط نہیں تھا کیا
ReplyDeleteوالد محترم کے نام امتحان میں کامیابی اور رقم بھجوانے کا خط
ReplyDeleteیہ خط بھی بیواؤں
Write ur sekf
Deleteبقواس خط
ReplyDeleteLol
DeleteBuhat Achha khat hai
ReplyDeleteاپنے چھوٹے بھای کے نام دبا پر خط لکھے
ReplyDeleteوبا
ReplyDeleteامتحان کمرہ
ReplyDeleteآرتھ بڑگام
سمتبر1, 2020
اسلام و علیکم
میرے پیارے بھائی آپ کا خطّ ملا .پڑھ کر بہت خوش ہوا کیونکہ آپ پڑھائی میں بہت زیادہ دلچسپی لیتے ہیں . لیکن آپ جانتے ہیں کہ آجکل وبائی امراض کا دور جاری ہے. ان دونوں کرونا وبا گلی گلی اور کوچے کوچے میں موجود ہیں اس سے بچنے کے لیے دیگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ سماجی دوری بنایے رکھنے کا تدبیر بھی ایک اہم احتیاطی تدبیر ہے .اس پرعمل کرنےسےانسان اس وبا سے بچ سکتا ہیں اس لیے آپ سے میری یہی نصیحت ہےکیا اس تدبیر
پر عمل پیرا ہو کر آپ اپنے کو اور قوم و ملت کو محفوظ کرسکتے ہیں
آپ کا بڑا بھائ
مشتاق احمد ڈار
تاریخ یکم ستمبر 2020
کیا خط کا یہ پیٹرن ٹھیک ہے
DeleteAssalam o alaikum ...plz mjha دوست کے نام خط موجودہ امتحان کا حال بتاہے
ReplyDeleteVery good letter
ReplyDeleteتھنک یو
ReplyDeleteسو مچ
اللہ ححافظ
by
اپنے بڑے بھائی کو خط لکھیں جس میں اپنے روزمرہ کے معمو لات بتایئں yeh hai to dey do
ReplyDeleteبہتری کی گنجائش ہے....اچھا ہے...ڈھیر پیار...ارشد تونسوی
ReplyDeletePlzzz ka aik خط chahiyee
ReplyDeleteBehn ky naam zaroori kaam ka خط
ReplyDeleteبحتر ے
ReplyDelete