Powered by Blogger.

Saturday, 2 February 2013

اپنے دوست یا بھائی کے نام خط لکھئے جس میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالئے


اپنے دوست یا بھائی کے نام خط لکھئے جس میں تعلیم کی اہمیت پر روشنی ڈالئے

                                                                                                                        کمرہ امتحان
کراچی 
۵۱ مارچ ۰۰۰۲ئ 

میرے پیارے دوست، 
اسلام وعلیکم 

تمہارا خط ملا۔ پڑھ کر تعجب ہوا کہ تم تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو دیکھ دیکھ کر تعلیم سے اکتانے لگے ہو اور اب تمہارا دل تعلیم حاصل کرنے مےں نہیں لگ رہا ہے۔ یہ کسی قسم کی مایوسی کی باتیں کرنے لگے ہو۔ تم تو ہمیشہ شاندار مستقبل اور عزم و ہمت کی باتیں کرتے تھے۔ 
کل ہی میں نے تمہاری کتاب میں ڈپٹی نذیر احمد کا خط دیکھا۔ کتنی عمدہ بات انہوں نے اپنے بیٹے کو لکھی ہے کہ رزق و نوکری تو انسان کو اپنے مقدر سے ملتی ہے۔ علم اس لئی حاصل کرو کہ تمہارے اندر علمیت، قابلیت اور لیاقت پیدا ہوتا ہے کہ ہم عصروں میں انفرادیت اور ممتاز حیثیت حاصل کرسکو۔ جہاں جاو لوگ عزت تعظم کریں اور تم ہی سب کی نگاہوں کا مرکز ہو۔ 

انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف علم و آگہی کی بدولت حاصل ہے۔ دین و دنیا کی تمام تر ترقیاں اور بلندیاں علم ہی کے دم سے ہیں۔ اس لئے اسلام نی سب سے زیادہ زور دلم حاصل کرنے پر دیا ہے۔ علم کے سمندر مےں جتنے غوطے لگاو گے اتنے ہی نکھر کر اوپر آوگے۔ علم حاصل کرنے کے لئے مہد سے لحد تک کوئی وقت کی قید نہیں۔ ہاں عزم و ہمت اور مسلسل جدوجہد کامیابی و کامرانی کا زینہ ہے۔ 
تم بہت محنتی ہو۔ کاش! تم بھی اپنے اسلاف کی طرح کوئی ایسا علمی کارنامہ انجام دو کہ تمہارے علم و فضل سے قوم، ملک اور مذہب و ملت کو فائدہ پہنچے 



 فقط 
 تمہارا دوست 
ا - ب -ج 

34 comments:

  1. Yaar ap plz buri suhbat say bachney ki talqin par hat likho

    ReplyDelete
  2. Replies
    1. ماشاءاللہ بہت بہترین خط ہے 👌👌👌👌👌👌

      Delete
  3. بھت گندا قسم کا خط ھے

    ReplyDelete
    Replies
    1. جن لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق نہیں ھوتا وہ یھی کہتیں ہیں

      Delete
    2. جن لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے کا شوق نہیں ھوتا وہ یھی کہتیں ہیں

      Delete
  4. تحریر خط قدامت پسندی کی شکار ہے تجدد کا دور ہے تجدید کاری کی ضرورت ہے

    ReplyDelete
  5. دوست کے نام خط لکھیں جس میں اسے حال ہی میں پڑھی جانے والی کتاب کے بارے میں بتائیں۔

    ReplyDelete
  6. ماشاءالله بہت اچھا خط

    ReplyDelete
  7. ماشاءاللہ بہت اچھا خط ہے

    ReplyDelete
  8. اور اچھا خط نہیں تھا کیا

    ReplyDelete
  9. والد محترم کے نام امتحان میں کامیابی اور رقم بھجوانے کا خط
    یہ خط بھی بیواؤں

    ReplyDelete
  10. اپنے چھوٹے بھای کے نام دبا پر خط لکھے

    ReplyDelete
  11. امتحان کمرہ
    آرتھ بڑگام
    سمتبر1, 2020
    اسلام و علیکم
    میرے پیارے بھائی آپ کا خطّ ملا .پڑھ کر بہت خوش ہوا کیونکہ آپ پڑھائی میں بہت زیادہ دلچسپی لیتے ہیں . لیکن آپ جانتے ہیں کہ آجکل وبائی امراض کا دور جاری ہے. ان دونوں کرونا وبا گلی گلی اور کوچے کوچے میں موجود ہیں اس سے بچنے کے لیے دیگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ سماجی دوری بنایے رکھنے کا تدبیر بھی ایک اہم احتیاطی تدبیر ہے .اس پرعمل کرنےسےانسان اس وبا سے بچ سکتا ہیں اس لیے آپ سے میری یہی نصیحت ہےکیا اس تدبیر
    پر عمل پیرا ہو کر آپ اپنے کو اور قوم و ملت کو محفوظ کرسکتے ہیں
    آپ کا بڑا بھائ
    مشتاق احمد ڈار
    تاریخ یکم ستمبر 2020

    ReplyDelete
    Replies
    1. کیا خط کا یہ پیٹرن ٹھیک ہے

      Delete
  12. Assalam o alaikum ...plz mjha دوست کے نام خط موجودہ امتحان کا حال بتاہے

    ReplyDelete
  13. تھنک یو
    سو مچ
    اللہ ححافظ
    by

    ReplyDelete
  14. اپنے بڑے بھائی کو خط لکھیں جس میں اپنے روزمرہ کے معمو لات بتایئں yeh hai to dey do

    ReplyDelete
  15. بہتری کی گنجائش ہے....اچھا ہے...ڈھیر پیار...ارشد تونسوی

    ReplyDelete
  16. Plzzz ka aik خط chahiyee

    ReplyDelete
  17. Behn ky naam zaroori kaam ka خط

    ReplyDelete